Deeni Masail Aur Unka Hal – دینی مسائل اور انکا حل
سوال:۔ جائے نماز اگر پھٹ جائے تو کیا کریں اگر جائے نماز پھٹ جائے تو اسکو پانی میں بہادیں یا پھر دفن کریں؟ دونوں میں سے کیا کرناچاہیئے یا اسکے علاوہ کچھ اور کریں؟قرآن و حدیث کی روشنی میں تسلی بخش جواب سے نوازیں۔ الجواب وباللّٰہ التوفیق:- جائے نماز اگر پھٹ جائے اور قابل استعمال […]
Deeni Masail Aur Unka Hal – دینی مسائل اور انکا حل Read Post »










